اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

شعیب ملک سے شادی کے بعد ثنا جاوید کی پہلی سوشل میڈیا پوسٹ،مداحوں کیساتھ تصاویر شیئر

29 Jan 2024
29 Jan 2024

(ویب ڈیسک)معروف اداکارہ ثنا جاوید نےشعیب ملک سے شادی کے بعد پہلی بار سوشل میڈیا پر مداحوں کیساتھ اپنی نئی تصاویر شیئر کردیں۔

رپورٹ کےمطابق اداکارہ  ثنا جاوید نے اپنی پوسٹ میں ڈیزائنر ثانیہ حسن کے فیشن برانڈ کے لیے کروائے گئے فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کی ہیں اور پوسٹ کے کیپشن میں معروف ڈیزائنر کو داد دیتے ہوئے لباس کی تعریف کی ہے،اداکارہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر آتے ہی ان کے مداحوں کی جانب سے تعریفوں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

واضح  رہے کہ قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور معروف اداکارہ ثناء جاوید رواں ماہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے،دونوں کی شادی کی تقریب 18 جنوری کو

منعقد ہوئی تھی تاہم ، جوڑے کی جانب سے اعلان دو دن بعد کیا گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے