اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹیٹ بینک کا تمام مالیت کے نوٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ

29 Jan 2024
29 Jan 2024

(لاہور نیوز) ملک میں کالا دھن کمانے والوں کیلئے بری خبر، سٹیٹ بینک آف پاکستان نے تمام مالیت کے نوٹ تبدیل کرکے نئے نوٹ لانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں جعلی نوٹوں کی شکایتیں زیادہ ہیں جس کے بعد تمام مالیت کے نئے نوٹ لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

گورنر سٹیٹ بینک نے کہا کہ نئے نوٹ کے ڈیزائن کا فریم ورک مارچ تک مکمل کرلیا جائے گا، نئے نوٹوں کو بین الاقوامی سکیورٹی فیچرز کے ساتھ چھاپا جائے گا، نوٹوں کو نئے سیریل نمبرز، ڈیزائن، ہائی سکیورٹی فیچرز کے ساتھ متعارف کروایا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے