اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پلاسٹک مصنوعات کی برآمدات میں 6 ماہ کے دوران 46.60 فیصد اضافہ

29 Jan 2024
29 Jan 2024

(ویب ڈیسک) پلاسٹک مصنوعات کی برآمدات میں رواں مالی سال (2023-24) کے پہلے چھ ماہ کے دوران گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 46.60 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس (پی بی ایس)کے مطابق رواں سال میں جولائی تا دسمبر (2023-24) کے دوران 122.021 ملین ڈالر کی برآمدات کے مقابلے میں گزشتہ مالی سال میں جولائی تا دسمبر (2022-23) کے دوران 178.879 ملین ڈالر مالیت کا پلاسٹک مواد برآمد کیا، جس میں 46.60 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے