اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مسلم لیگ (ن) راجن پور میں آج سیاسی پاور شو کا مظاہرہ کرے گی

29 Jan 2024
29 Jan 2024

(ویب ڈیسک) انتخابی مہم کے سلسلے میں مسلم لیگ (ن) کی جانب سے آج راجن پور میں سیاسی پاور شو کا مظاہرہ کیا جائے گا۔

راجن پور کے حلقہ این اے 188 میں مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کی انتخابی مہم کے سلسلے جلسے کا انعقاد کیا جائے گا، جلسے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، سابق وزیر اعظم شہباز شریف کی جلسے میں آمد متوقع ہے۔

جلسے کیلئے 25 فٹ اونچا سٹیج تیار کیا گیا ہے، مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف آج دوپہر دو بجے جلسہ گاہ پہنچیں گے، سابق وزیر اعظم بذریعہ ہیلی کاپٹر جلسہ گاہ پہنچیں گے، جلسہ گاہ کے قریب ہیلی پیڈ بھی تیار کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے