اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

نازش جہانگیر نے جیون ساتھی میں پائی جانیوالی خوبیاں بتا دیں

28 Jan 2024
28 Jan 2024

(ویب ڈیسک) خوبرو پاکستانی اداکارہ نازش جہانگیر نے جیون ساتھی میں پائی جانے والی خوبیاں بتادیں۔

اداکارہ و ماڈل نازش جہانگیر ایک پوڈ کاسٹ میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے اپنی پروفیشنل و نجی زندگی کے حوالے سے کھل کر اظہار خیال کیا۔

پوڈ کاسٹ کے دوران میزبان نے اداکارہ سے سوال پوچھا کہ آپ کا ہونے والا خاوند کس طرح کا ہونا چاہیے؟

سوال کے جواب میں  نازش نے مسکراتے ہوئے کہا کہ اس میں کوئی ایک خوبی نہیں بلکہ کئی خوبیاں ہونی چاہئیں جیسا کہ اس کا چہرہ اچھا ہو، نام اچھا ہو، ذمہ دار ہو اور اس کے علاوہ اس کے ماضی میں ایک نہیں بلکہ کئی افیئرز بھی رہ چکے ہوں۔

افیئرز  سے متعلق اپنی بات کی وضاحت پیش کرتے ہوئے نازش نے کہا کہ افیئرز کا مطلب اس کی ماضی میں 'کئی ایکس گرل فرینڈز' رہ چکی ہوں تاکہ اسے ریلیشن شپ کا تجربہ ہو۔

نازش کا کہنا تھا کہ  مجھے جیون ساتھی کے طور پر ایسا لڑکا بھی نہیں چاہیے جس کی ماضی میں کوئی ایک بھی گرل فرینڈ نہ رہ چکی ہو۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے