اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

وزیر ہاؤسنگ بیرسٹر اظفر علی ناصر کا بند روڈ پیکیج ون اور ٹو کا تفصیلی دورہ

27 Jan 2024
27 Jan 2024

(لاہور نیوز) وزیر ہاؤسنگ بیرسٹر اظفر علی ناصر منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لئے متحرک ہیں۔

اظفر علی ناصر نے بند روڈ پیکیج ون اور ٹو کا تفصیلی دورہ کیا جہاں جاری ترقیاتی کاموں بارے صوبائی وزیر کو تفصیلاً بریفنگ دی گئی۔

بریفنگ میں بتایا گیا کہ بند روڈ پیکیج ٹو سگیاں تا بابو صابو کا 65 فیصد سے زائد کام مکمل کر لیا گیا۔ پیکیج ون نیازی چوک تا سگیاں کا 75 فیصد تک کام مکمل ہے۔

وزیر ہاؤسنگ اظفر علی ناصر کا کہنا تھا کہ اس منصوبے کی بروقت تکمیل کے لئے تمام ادارے اپنا کردار ادا کریں، اس مشکل منصوبے کو ہر صورت مقررہ وقت پر مکمل کریں گے، بند روڈ پیکیج ون اور ٹو پر دن رات کام جاری ہے، کام کو ٹارگٹ کے مطابق ہر صورت مکمل کیا جائے، منصوبے کو وزیر اعلیٰ پنجاب کی دی گئی ڈیڈ لائن پر مکمل کیا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے