اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ریکارڈ سفٹنگ سے قبل ایل ڈی اے کی ہاؤسنگ سکیموں میں قبضے کی نشاندہی کا فیصلہ

27 Jan 2024
27 Jan 2024

(لاہور نیوز) ریکارڈ سفٹنگ سے قبل ایل ڈی اے کی ہاؤسنگ سکیموں میں قبضے کی نشاندہی کا فیصلہ کر لیا گیا۔

ایل ڈی اے کے ہاؤسنگ ڈائریکٹوریٹس سے قبضوں کی تفصیلات طلب کر لی گئی ہیں۔ ایل ڈی اے کے تمام ہاؤسنگ ڈائریکٹوریٹس کو 7 روز میں رپورٹس جمع کروانے کو کہا گیا ہے۔

جوہر ٹاؤن ، سبزہ زار ، گلشن راوی اور گجر پورہ سکیم میں قبضوں کی تفصیلات مانگی گئی ہیں۔ ایل ڈی اے ایونیو ون ، فیصل ٹاؤن اور چائنہ سکیم کی تفصیلات بھی شامل ہیں۔ زمینوں پر قبضے کے ریکارڈ کو بھی ریکارڈ سفٹنگ کا حصہ بنایا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے