اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

سینئر اداکار طلعت حسین شدید علیل، دعاؤں کی درخواست

27 Jan 2024
27 Jan 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان ٹیلی ویژن کے معروف سینئر اداکار طلعت حسین کی طبیعت ناساز ہے، بیٹی تزین حسین کی جانب سے والد کیلئے مداحوں سے دعا کی درخواست کی گئی ہے۔

پاکستان نے دنیا کے چند بہترین اداکار پیدا کیے ہیں، پاکستان میں پی ٹی وی کا دور اپنے بے مثال ٹیلنٹ کی وجہ سے سنہری دور کے طور پر جانا جاتا ہے، طلعت حسین کا شمار بھی پی ٹی وی کے ایسے اداکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنی اداکاری سے دنیا بھر میں اعلیٰ مقام بنایا ہے۔

ایک نجی ٹی وی شو کے ذریعے طلعت حسین کی صاحبزادی تزین حسین نے والد کے سکرین پر نہ آنے کی وجہ بتائی اور کہا کہ ان کے والد اب شدید علیل ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ ان کے والد طلعت حسین کو اب یادداشت میں دشواری کا سامنا ہے، وہ اب ان لوگوں کو بھی یاد نہیں رکھ سکتے جن سے وہ مل رہے ہیں، تزین حسین نے تمام مداحوں سے درخواست کی کہ وہ طلعت حسین کی صحت کے لئے دعائیں کریں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے