اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بلاول بھٹو کا وزارت عظمیٰ کے امیدوار نواز شریف کو مناظرے کا چیلنج

26 Jan 2024
26 Jan 2024

(لاہور نیوز) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کو مناظرے کا چیلنج دے دیا۔

 بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ میں مسلم لیگ ن کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار نواز شریف کو مباحثے کی دعوت دیتا ہوں، نواز شریف 8 فروری سے پہلے کسی بھی وقت، کہیں بھی مجھ سے مباحثہ کر لیں، عالمی سطح پر صدارتی اور وزارت عظمیٰ کے امیدوار ٹیلی ویژن پر ہونے والے مباحثوں میں حصہ لیتے ہیں۔

بلاول بھٹو زرداری نے مزید کہا کہ عالمی رہنما ووٹرز کو لائیو مباحثوں میں اپنے منصوبوں کے بارے میں اہم نکات بیان کرتے ہیں، ووٹنگ کے عمل سے پہلے شفافیت کے لئے ووٹرز کو امیدواروں سے متعلق آگاہی بہت ضروری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے