اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ریلوے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی

26 Jan 2024
26 Jan 2024

(ویب ڈیسک) چیف ایگزیکٹو افسر پاکستان ریلوے عامر علی بلوچ نے کہا ہے کہ ریلوے میں کم از کم تنخواہ 32 ہزار پر ورکنگ جاری ہے۔

چیف ایگزیکٹو افسر پاکستان ریلوے عامر علی بلوچ نے کہا ہے کہ ریلوے میں کم از کم تنخواہ 32 ہزار پر عملدرآمد کیلیے دن رات ورکنگ جاری ہے، اس کی جلد منظوری لے لیں گے۔ پچھلے سال ڈیزل کی قیمت میں80  روپے تک اضافہ ہوا مگر ریلوےنے اس تناسب سے کرائے نہیں بڑھائے اورسارا بوجھ خود برداشت کیااگر حکومت نے ڈیزل پرائس میں کمی کی تو کرایوں میں کمی پر ضرور غور کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ کوچز کی حالت بھی بہتر کر رہے ہیں، کراچی ایکسپریس کے بعد سکھر ایکسپریس اور پاک بزنس ایکسپریس کی کوچز کی کنڈیشن میں تبدیلی نظر آئے گی۔ملازمین کو گریجویٹی کی پیمنٹ ان کی ریٹائرمنٹ کی تاریخ سے منسلک ہے، یہ سلسلہ ترتیب وار چلے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے