اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بلاول بھٹو بھول گئے کہ پیپلز پارٹی کے دور میں کتنی لوڈشیڈنگ ہوتی تھی: عطا تارڑ

26 Jan 2024
26 Jan 2024

(لاہور نیوز) این اے 127 میں مسلم لیگ ن کے امیدوار عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو بھول گئے کہ پیپلز پارٹی کے دور میں کتنی لوڈشیڈنگ ہوتی تھی۔

این اے 127 میں مسلم لیگ ن کی خواتین ورکرز کا کنونشن منعقد ہوا۔ لیگی امیدوار عطا تارڑ و دیگر نے خطاب کیا۔

عطا اللہ تارڑ کا کہنا تھا بلاول بھٹو بھول گئے کہ پیپلز پارٹی کے دور میں کتنی لوڈشیڈنگ ہوتی تھی، نواز شریف کے دور میں لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ہوا، کچھ لوگ کراچی اور سندھ تباہ کر کے یہاں آ گئے ہیں پھر واپس چلے جائیں گے۔

عطا تارڑ کا مزید کہنا تھا کہ2018 سے پہلے کا پاکستان خوشحال تھا، نواز شریف پھر ملک کو بحرانوں سے نکالیں گے، ہم نے لیپ ٹاپ دئیے انہوں نے لنگر بانٹا۔

اس موقع پر سابق چیئرمین اجمل ہاشمی و دیگر لیگی رہنما بھی موجود تھے۔  

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے