اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

پاکستان مخالف بھارتی فلم'فائٹر' کو متحدہ عرب امارات میں منہ کی کھانی پڑ گئی

26 Jan 2024
26 Jan 2024

(ویب ڈیسک) بالی ووڈ اسٹار ہریتھک روشن اور دیپیکا پڈوکون کی پاکستان مخالف فلم ‘فائٹر’ کی ریلیز متحدہ عرب امارات میں روک دی گئی۔

رپورٹ کے مطابق تمام خلیجی ممالک نے پاکستان کے خلاف بنائی جانے والی بالی ووڈ فلم ‘فائٹر’ کی ریلیز پر پابندی عائد کردی ہے،بھارتی میڈیا کے مطابق ہریتھک روشن اور دیپیکا پڈوکون کی پاکستان مخالف فلم ‘فائٹر’ آج 25 جنوری کو سینما گھروں میں ریلیز ہوگئی ہے لیکن اس فلم کو متحدہ عرب امارات میں ریلیز نہیں کیا گیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ خلیجی ممالک میں پابندی کے بعد، اب متحدہ عرب امارات میں بھی فلم ‘فائٹر’ کی ریلیز کو روک دیا گیا لیکن اس کی وجہ تاحال سامنے نہیں آسکی۔واضح رہے کہ سدھارتھ آنند کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں ہریتھک روشن اور دیپیکا پڈوکون انڈین فضائیہ کے اسکواڈرن لیڈر کا کردار ادا کررہے ہیں جبکہ انیل کپور کمانڈنگ آفیسر کے روپ میں نظر آئیں گے۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے