اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

سجل علی کی وہاج علی کیساتھ رومانوی تصویر پر مداح متجسس

26 Jan 2024
26 Jan 2024

(ویب ڈیسک) خوبرو پاکستانی اداکارہ سجل علی کی اداکار وہاج علی کیساتھ رومانوی تصویر پر مداح تجسس میں مبتلا ہو گئے۔

حال ہی میں اداکارہ سجل علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اداکار وہاج علی کیساتھ لی گئی ایک رومانوی تصویر شیئر کی اور پوسٹ میں وہاج کو ٹیگ کرتے ہوئے کیپشن میں "کمنگ سون" یعنی "جلد آرہا ہے" لکھا۔

سجل کی اس پوسٹ کو دیکھ کر اندازہ لگایا جاسکتا کہ دونوں کسی پراجیکٹ کے سلسلے میں اکھٹے ہوئے ہیں، یہ یا تو کوئی فوٹو شوٹ ہوسکتا ہے یا کسی چیز کی تشہیر کیلئے دونوں اداکاروں کو کاسٹ کیا گیا ہے۔

مداحوں کی جانب سے پوسٹ کے کمنٹس میں کہا جارہا ہے آخر کار ہدایت کاروں اور مصنفین نے ہماری سن ہی لی اور ہماری پسندیدہ اداکار جوڑی کو ایک ساتھ کاسٹ کرلیا گیا ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے