اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

سوہائے علی ابڑو کی اپنی ننھی پری کے ساتھ ویڈیو وائرل

26 Jan 2024
26 Jan 2024

(ویب ڈیسک) اداکارہ سوہائے علی ابڑو کی ننھی بیٹی کے ساتھ خوبصورت ویڈیو وائرل ہوگئی۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ سوہائے علی ابڑو نے ننھی بیٹی کے ساتھ ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں سیرو تفریح کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

اداکارہ نے لکھا کہ میرا دل اب میرے جسم کے باہر گھومتا ہے۔

سوہائے علی ابڑو نے چند گھنٹوں قبل یہ ویڈیو شیئر کی جسے ہزاروں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور اس پر تعریفی کمنٹس بھی کررہے ہیں۔

اداکارہ سوشل میڈیا پر اکثر اپنی فیملی کی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔اس سے قبل بھی سوہائے نے تصاویر شیئر کی تھیں جو وائرل ہوگئی تھیں۔

واضح رہے کہ سوہائے علی ڈرامے ‘پریم گلی’ اور ‘پیارے افضل’ میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔

اس کے علاوہ فلم ‘رونگ نمبر’ میں بھی جلوہ گر ہوئی تھیں جبکہ وہ ‘جوانی پھر نہیں آنی’ میں بھی اپنے اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے