اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 403.00 زندہ مرغی
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہباز شریف نے ناراض پارٹی رہنما کو راضی کر لیا

26 Jan 2024
26 Jan 2024

(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے صوبائی اسمبلی کا ٹکٹ نہ ملنے پر ناراض پارٹی رہنما جہانگیر سلطان بھٹہ کو راضی کر لیا۔

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 225 پر پارٹی ٹکٹ نہ ملنے پر ناراض رہنما جہانگیر سلطان بھٹہ سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران شہباز شریف نے سابق رکن اسمبلی جہانگیر سلطان بھٹہ کو منا لیا۔

جہانگیر سلطان بھٹہ نے مسلم لیگ ن کی حمایت میں انتخابات سے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا۔ جہانگیر سلطان بھٹہ نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 154 اور پنجاب اسمبلی کی حلقے پی پی 225 پر مسلم لیگ ن کے ٹکٹ ہولڈرز کی حمایت کا اعلان کر دیا۔

سابق رکن صوبائی اسمبلی نے کہا کہ میرے الیکشن میں رہنے سے ن لیگ کا ووٹ تقسیم ہوتا ، میں دستبردار ہونے کا اعلان کرتا ہوں۔

شہباز شریف نے اس موقع پر کہا کہ میاں جہانگیر پرانے ساتھی ہیں، الیکشن سے دستبرداری پر شکر گزار ہوں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے