اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 403.00 زندہ مرغی
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

این اے 127: لیگی امیدوار عطا تارڑ کی والدہ نے انتخابی میدان سنبھال لیا

26 Jan 2024
26 Jan 2024

(لاہور نیوز) این اے 127میں ن لیگ کے امیدوار عطا تارڑ کی والدہ نے بھی انتخابی میدان سنبھال لیا۔

عطا تارڑ کی والدہ   نے  بانی نواز شریف  لوورز گروپ عظمیٰ عامر بٹ اور دیگر خواتین سے ملاقات کی اور ان کا جوش و خروش بڑھایا۔

والدہ عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ ملک کی ترقی کے لئے عوام نواز شریف کو ووٹ دیں، نواز شریف نے پہلے بھی ملک کو بحرانوں سے نکالا اور اب ایک بار پھر عوام کو خوشحالی نصیب ہو گی۔

اس موقع پر  بانی نوازشریف لوورز گروپ عظمی عامر بٹ کا کہنا تھاکہ 8 فروری کا سورج عطا تارڑ اور ملک شہباز کی جیت کی نوید لائے گا،ن لیگ کی حکومت ایک مرتبہ پھر عوام کے مسائل حل کرے گی۔

دوسری جانب این اے 127 اور پی پی 162 میں مسلم لیگ ن کو بڑی کامیابی ملی ہے،سنی تحریک نےلیگی امیدواروں کی حمایت کا اعلان کیا ہے،  پیر شہوار محمد عثمانی کی جانب سے عطاء اللہ تارڑ  اور  ملک شہباز علی کھوکھر کی حمایت کا اعلان کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے