اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

پاکستان کا کم عمر ترین وی لاگر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گیا

25 Jan 2024
25 Jan 2024

(ویب ڈیسک) سیاچن سے تعلق رکھنے والا ننھا وی لاگر محمد شیراز سوشل میڈیا پر توجہ کامرکز بن گیا۔

گلگت بلتستان کے علاقے سیاچن سے تعلق رکھنے والے 6 سالہ محمد شیراز اپنے منفرد بلتی انداز کے ساتھ ٹوٹی ہوئی اردو زبان میں پیاری پیاری باتیں کرتا ہے جسے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

محمد شیراز پاکستان کا سب سے کم عمر وی لاگر ہے جو اپنی ویڈیوز میں اپنے روز مرہ کے معمولات اور گاؤں کے حالات زندگی دکھاتا ہے۔

ننھے یوٹیوبر نے اپنے چینل پر پہلا وی لاگ ایک ہفتہ قبل اپلوڈ کیا تھا اور ایک ہفتے میں ہی شیراز کے چینل پر سبسکرائبرز کی تعداد 60 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے جبکہ انکی ویڈیوز پر ویوز کی تعداد لاکھوں میں ہے۔

سوشل میڈیا پر صارفین نے اپنے تبصروں میں شیراز کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے ہوئے انکو پاکستان کے معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی سے بہتر قرار دیا۔

ایک صارف کا کہنا تھا کہ دور دراز کے گاؤں میں رہتے ہوئے شیراز کی اردو بلاول بھٹو سے بہتر ہے۔

comments 2

comments on sheraz

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے