اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

میرے سپورٹرز کے پٹرول پمپس بند اور کاروبار تباہ کئے جا رہے ہیں: دانیال عزیز

24 Jan 2024
24 Jan 2024

(ویب ڈیسک) سینئر سیاسی رہنما دانیال عزیز کا کہنا ہے میرے سپورٹرز کے پٹرول پمپس بند اور کاروبار تباہ کئے جا رہے ہیں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نارووال میں میرے حریف شکست دیکھ کر اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں،  لوگوں کے گھروں کی دیواروں کو پھلانگا جا رہا ہے، 45 یونین کونسلز چیئرمین ہائی کورٹس گئے ہیں۔ 

دانیال عزیز  نے کہا کہ میں نے پارٹی چھوڑی نہ مسلم لیگ ن نے کوئی نوٹس دیا ہے، میرے حریف کو شکست نظر آ رہی ہے، اس طرح کے ہتھکنڈے تب کئے جاتے ہیں جب پذیرائی نہیں ملتی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے