اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

صبور علی کے نئے فوٹو شوٹ میں دلکش اداؤں پر مداح فدا

24 Jan 2024
24 Jan 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی شوخ و چنچل اداکارہ صبور علی کے نئے فوٹو شوٹ میں دلکش اداؤں پر مداح دل ہار بیٹھے۔

اداکارہ صبور علی شادی کے بعد سے ٹی وی اسکرین سے تو غائب ہیں لیکن سوشل میڈیا پر مداحوں کو اپنی سرگرمیوں کے حوالے سے باخبر رکھنے کے لیے وہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔

حال ہی میں صبور علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند نئی تصاویر مداحوں کیساتھ شیئر کیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئیں۔

مذکورہ تصاویر میں اداکارہ نے نیوی بلو اوپن گاؤن شرٹ اورپاجامہ زیب تن کر رکھا ہے، سوٹ سے میچنگ ہیل چپل کے ساتھ دلکش اداؤں سے صبور مداحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کروا رہی ہیں۔

تصاویر سوشل میڈیا پر آتے ہی اداکارہ کے مداحوں کی جانب سے پسندیدگی کا اظہار اور تعریفیں شروع ہو گئیں۔  

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے