اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ماورا حسین دوبارہ بالی ووڈ میں کام کرنیوالی ہیں؟

24 Jan 2024
24 Jan 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان سمیت پڑوسی ملک بھارت میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی معروف اداکارہ ماورا حسین نے بالی ووڈ میں دوبارہ کرنے کے حوالے سے مداحوں کو بتا دیا۔

حال ہی میں ماورا حسین نے اپنے مداحوں سے بات چیت کرنے کے لیے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کی سٹوری میں سوال  و جواب کا ایک سیشن رکھا۔

اس سیشن میں مداحوں نے ماورا حسین سے اُن کی بھانجی جہاں آرا کے بارے میں پوچھا اور ساتھ ہی اُن کے نئے پراجیکٹس سے متعلق بھی سوالات کیے گئے۔

اسی سیشن کے دوران، سرحد پار یعنی بھارت سے ایک مداح نے ماورا حسین سے پوچھا کہ “کیا ہم آپ کو جلد بالی ووڈ کی کسی فلم میں دیکھ سکیں گے؟

اس سوال کے جواب میں ماورا حسین نے کہا کہ “میں ابھی کچھ نہیں کہہ سکتی، اگر یہ ہونا ہوگا تو ہوجائے گا”۔

واضح رہے کہ ماورا حسین نے سال 2016 میں فلم “صنم تیری قسم” سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کیا تھا، رادھیکا راؤ اور وینے سپرو کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم کمل ہاسن اور رینا رائے کی 1982ء میں ریلیز ہونے والی فلم ”صنم تیری قسم” کا ری میک تھی۔

فلم کی کاسٹ میں ماورا حسین اور ہرش وردھن رانے کے علاوہ منیش چوہدری، انوراگ سنہا، وجے راز اور مرلی شرما سمیت دیگر فنکار شامل تھے جبکہ اس فلم کو دیپک مکٹ نے پروڈیوس کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے