اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

صبور علی کے عروسی جوڑے کا معاملہ،اداکارہ اقرا عزیز کا ردعمل سامنے آگیا

23 Jan 2024
23 Jan 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبور علی کے عروسی جوڑے کے تنازعے پر اداکارہ اقرا عزیز کی جانب سے ردعمل سامنے آگیا۔

اپنے ایک انٹرویو میں اداکارہ اقرا عزیز نے صبورعلی کے عروسی جوڑے کے تنازعے پر بات کرتے ہوئے کہا ڈارمہ سیریل 'منت و مراد 'میں عروسی لباس پہن کر کسی کی دل آزاری نہیں کرنا چاہتی تھی،میں نے وہ جوڑا ڈرامہ منت مراد کے ڈائریکٹر کی خواہش پر پہنا تھا،اورمیں نے ذاتی طور پرمحسوس کیا کہ منت کو اس جیسا نظر آنا چاہیے۔

 

اداکارہ نےمزید کہا کہ میں نے سوچا کہ مجھے انسپائریشن لینے کے لیے کسی کو اطلاع دینا ضروری نہیں،دیکھا جائےتو وہ لباس صبورعلی کا نہیں تھا،میں نے ڈیزائنر سے لیا تھا،مجھے نہیں معلوم تھا کہ وہ ایک بڑا مسئلہ بن جائے گا، ورنہ میں ان سے پوچھ لیتی کیونکہ میں لوگوں کی خوشی کا خیال رکھنے والوں میں سے ہوں۔

اس سےقبل جوڑے کی ڈایزئینرفائزہ ثقلین نےصبور علی اور اقرا عزیز کےبرائیڈل ڈریس اورلُک کے تنازعےپراپنا موقف دیتے ہوئے کہا کہ رنگوں اور معمولی مماثلت سے کاپی رائٹ کلیم نہیں کیا جاسکتا۔یادرہے کہ صبور علی نے اپنی طرح کا عروسی لباس ڈرامہ سیریل منت ومراد میں اقراء عزیز کو پہننے پر تنقید کا نشانہ بنایاتھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے