اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 519300 دس گرام : 445200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 476022 دس گرام : 408097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9112 دس گرام : 7820
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

یمنیٰ زیدی کے باس لیڈی لک پر مداح دل ہار بیٹھے

23 Jan 2024
23 Jan 2024

(ویب ڈیسک) خوبرو پاکستانی اداکارہ یمنیٰ زیدی کے باس لیڈی لک پر مداح دل ہار بیٹھے۔

حال ہی میں اداکارہ یمنیٰ زیدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئے فوٹوشوٹ کی تصاویر شیئر کیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

مذکورہ فوٹوشوٹ میں انہوں نے آف وائٹ پینٹ کوٹ زیب تن کر رکھا ہے اور مختلف پوز دیتے ہوئے نظر آرہی ہیں، کھلے بالوں کیساتھ نازک ادائیں اداکارہ کے حسن کو چار چاند لگا رہی ہیں۔

پوسٹ کے کیپشن میں یمنیٰ نے اپنی نئی آنیوالی فلم "نایاب" اور میگزین سے متعلق لوگوں کو ٹیگ کیا۔

اداکارہ کی تصاویر سوشل میڈیا پرآتے ہی تعریفوں کا نہ رکنے والا سلسلہ شروع ہو گیا، مداح انکی نئی تصاویر میں انہیں باس لیڈی قرار دے رہے ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے