اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

علیزے سلطان کی مشرقی لباس میں تصاویر کی سوشل میڈیا پر دھوم

23 Jan 2024
23 Jan 2024

(ویب ڈیسک) شوبز انڈسٹری کی معروف ماڈل علیزے سلطان کے نئے لک نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔

علیزے سلطان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں شامل دو تصاویر سوشل میڈیا صارفین کو ان کی سادگی اور خوبصورتی کی تعریف کرنے پر مجبور کر رہی ہیں۔

مذکورہ تصاویر میں علیزے نے کاسنی سکارف پہن رکھا ہے جس کے ساتھ انہوں نے معروف کلاتھنگ برانڈ کی چمکدار کاسنی میکسی زیب تن کررکھی ہے۔

علیزے اس لک میں نہایت جاذب نظر دکھائی دے رہی ہیں جس کا اعتراف اس پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں سوشل میڈیا صارفین بھی کر رہے ہیں۔

صارفین کی جانب سے علیزے کو اس نئی لک پر "عرب کی شہزادی" اور "ترک لڑکی" جیسے خطاب دیئے جارہے ہیں۔

یاد رہے کہ علیزے سلطان نے اداکار فیروز خان سے 2018 میں شادی کی تھی جن سے ان کا ایک بیٹا اور بیٹی ہیں، 3 ستمبر 2022 کو دونوں نے اپنی راہیں الگ کر لی تھیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے