اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.81 قیمت فروخت : 39.88
  • یورو قیمت خرید: 328.32 قیمت فروخت : 328.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.74 قیمت فروخت : 375.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.21 قیمت فروخت : 185.54
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.25 قیمت فروخت : 203.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.75 قیمت فروخت : 914.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455000 دس گرام : 390100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417080 دس گرام : 357589
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6979 دس گرام : 5990
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل 9: ریپلیسمنٹ اور سپلیمنٹری ڈرافٹنگ 26 جنوری کو ہوگی

22 Jan 2024
22 Jan 2024

(لاہور نیوز) پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے لئے ریپلیسمنٹ اور سپلیمنٹری ڈرافٹنگ 26 جنوری کو ہوگی۔

ذرائع کے مطابق پی ایس ایل فرنچائزز کو پی ایس ایل مینجمنٹ نے ڈرافٹنگ کا شیڈول دے دیا، فرنچائزز عدم دستیاب کھلاڑیوں کی جگہ متبادل کھلاڑیوں سمیت 19ویں اور 20ویں کھلاڑی کیلئے سپلیمنٹری ڈرافٹنگ کریں گی۔واضح رہے کہ پی ایس ایل کا نواں ایڈیشن 17 فروری سے لاہور میں شروع ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے