اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

شعیب ملک اور ثنا جاوید کی شادی،شوبز ستاروں کی جانب سے مبارکبادوں کا تانتا بندھ گیا

22 Jan 2024
22 Jan 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف ستاروں کی جانب سے سابق کپتان شعیب ملک اور اداکارہ ثنا جاوید کو سوشل میڈیا پر دوسری شادی کی مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے۔

تفصیلات کےمطابق پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات نے ثنا جاوید اور شعیب ملک کو شادی کی مبارکباد دی اور ساتھ ہی ان کی زندگی کی نئی شروعات کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا ہے۔

سوشل میڈیا پر نوبیاہتاہ جوڑے کو شادی کی مبارکباد دینے والوں میں اداکارہ سونیا حسین،منیبہ مزاری،اعجاز اسلم،اداکارہ کنزہ ہاشمی اور صبا فیصل سمیت دیگر معروف شخصیات بھی شامل ہیں،واضح رہے کہ ثنا جاوید نے سال 2020 میں گلوکار عمیر جیسوال سے پہلی شادی کی تھی، اس جوڑی نے اپنے نکاح کی تصاویر انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کی تھیں اور سال 2023 کے آخر میں اس جوڑی کی طلاق کی خبر سامنے آئی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے