اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آج کے دور میں ہوتے توشعیب اختر ایک سال میں کتنی لیگز کھیل سکتے تھے؟فاسٹ باولر نے بڑی بات کہہ دی

22 Jan 2024
22 Jan 2024

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ اگر میں آج کے دور میں ہوتا تو ایک سال میں 20 لیگز کھیل سکتا تھا۔

رپورٹ کے مطابق اپنے ایک بیا ن میں  شعیب اختر کا کہنا تھا کہ آئی ایل ٹی 20 نے ایسا پلیٹ فارم فراہم کیا جس میں ٹیلنٹ کو صلاحیتوں کے اظہار کے بھرپور مواقع مل رہے ہیں، اس کا نتیجہ ہے کہ آج کی کرکٹ میں محمد وسیم ورلڈکلاس باولرز کی پٹائی کررہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ چند سال میں یواے ای ٹیم عالمی کرکٹ میں ایک پاور کے طور پر اپنی پہچان بنانے میں کامیاب ہو جائے گی، اس لیگ سے بطور ایمبیسڈر وابستہ ہونا میرے لیے بڑے فخر کی بات ہے،ایک سوال پر  شعیب اختر نے کہا کہ اپنی سال بھر کی مصروفیات کو دیکھتے ہوئے کرکٹرز کو اپنے  ورک پلان کا خیال رکھنا چاہیے، دنیا میں بہت زیادہ لیگز ہیں، فٹنس بحال رکھنے کیلیے توازن رکھنا ضروری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے