اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز: پی ایف ایف کا ہوم میچ نیوٹرل وینیو پر کرانے کا عندیہ

22 Jan 2024
22 Jan 2024

(ویب ڈیسک ) پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف ) نے اردن کے خلاف فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز کا ہوم میچ نیوٹرل وینیو پر کرانے کا عندیہ دے دیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ایف ایف کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کے جناح سٹیڈیم کی سہولتیں فیفا معیار کے مطابق نہیں ہیں۔

پاکستان اور اردن کے درمیان فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز راؤنڈ ٹو کا ہوم میچ 21 مارچ کو شیڈول ہے تاہم اب اس میچ کے اسلام آباد میں ہونے کے امکانات نہیں رہے، میچ کے لئے وینیو 21 جنوری تک فائنل کرنا تھا۔

پی ایف ایف کے مطابق نومبر میں تاجکستان کے خلاف میچ کے بعد سے کوشش کی گئی کہ اسلام آباد کے جناح سٹیڈیم کو فیفا کے معیار  کے مطابق اپ گریڈ کیا جاسکے لیکن ایسا نہیں ہو سکا۔

اس حوالے سے پاکستان فٹبال فیڈریشن نے کہا کہ سب سے بڑا چیلنج فیفا کے معیار کے مطابق لائٹس لگانا ہے جو نہیں ہو سکا، اس لئے اب میچ کے لئے نیوٹرل وینیو کے آپشن پر غور شروع کر دیا ہے، اس سلسلے میں اردن کی فٹبال فیڈریشن سے مشاورت کے بعد حتمی اعلان کر دیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے