اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیاں، امیدواروں کو جرمانے، نوٹس جاری

21 Jan 2024
21 Jan 2024

(لاہور نیوز) پنجاب میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسروں نے کارروائیاں کیں۔

رپورٹ کےمطابق این اے 75 نارووال میں امیدوار دانیال عزیز کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر 50 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا، ننکانہ صاحب میں شذرا منصب، رانا ارشد اور دیگر کو وارننگ جاری کی گئی، ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر بھکر نے ترقیاتی کاموں کے ٹینڈر کی منسوخی کی ہدایات جاری کر دیں۔

پی پی 136 کے امیدوار احمد چٹھہ کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کردیا گیا، این اے 143 کے امیدوار ماجد حسین کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کیا گیا، پی پی 265 سے امیدوار اکمل وارند کو بھی نوٹس جاری کیا گیا۔

صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب اعجاز انور چوہان نے مانیٹرنگ افسروں کو غیرجانبداری سے مزید سخت کارروائی کرنے کی ہدایت کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے