اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کیا معین خان پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا حصہ بننے جارہے ہیں؟اہم خبر سامنے آگئی

21 Jan 2024
21 Jan 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کی دوڑ میں معین خان بھی شامل ہو گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق کپتان سے ایک حکومتی شخصیت نے رابطہ کیا ہے،معین خان پیر کو اسلام آباد جائیں گے،جہاں انہیں بطور رکن گورننگ بورڈ نامزد کیا جاسکتا ہے۔

چیئرمین کے انتخاب کیلیے عبوری مینجمنٹ کمیٹی تشکیل دی جائے گی، کمیٹی چیئرمین کے انتخاب کیلیے گورننگ بورڈ تشکیل دے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے