اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور ہائیکورٹ: بروقت کیفیز بند نہ کرنے پر جرمانے کا حکم

19 Jan 2024
19 Jan 2024

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے بروقت کیفے بند نہ کرنے والوں کو جرمانے کرنے کا حکم دے دیا۔

لاہور ہائیکورٹ میں سموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی، جسٹس شاہد کریم نے شہری ہارون فاروق و دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی۔

سماعت کے دوران ممبر جوڈیشل کمیشن نے بتایا کہ 95 فیصد کیفے جوہر ٹاؤن میں موجود ہیں، اے سی ماڈل ٹاؤن کو کیفے دیر سے بند کرنے پر بتاتے ہیں، اے سی ماڈل ٹاؤن کہتے ہیں الیکشن ڈیوٹی میں مصروف ہوں۔

عدالت کی جانب سے کہا گیا کہ پہلی خلاف ورزی پر 2 لاکھ اور دوسری بار 5 لاکھ روپے جرمانہ کیا جائے جبکہ تیسری بار خلاف ورزی کرنے پر کیفے کو سیل کردیا جائے۔

واضح رہے کہ عدالت نے کیفیز کو رات 10 بجے بند کرنے کی ہدایت کر رکھی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے