اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پنجاب پولیس میں متعدد ڈی ایس پیز کے تقرر وتبادلے،نوٹیفکیشن جاری

19 Jan 2024
19 Jan 2024

(لاہور نیوز) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے متعدد ڈی ایس پیز کے تقرروتبادلے کردیئے جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی ایس پی آپریشنز گارڈن ٹاؤن غلام دستگیر کا بطور ڈی ایس پی آپریشنز برکی تبادلہ کردیا گیا،  ڈی ایس پی ڈولفن سکواڈ سٹی لاہور سرور اعوان کو ڈی ایس پی آپریشنز گارڈن ٹاؤن تعینات کردیاگیا ۔

ڈی ایس پی شکرگڑھ رائے احسان الٰہی کو ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز ٹیلی کمیونیکیشن لاہور تعینات کیاگیا ہے، ڈی ایس پی کھیالی گوجرانوالہ ندیم یاسین کی بطور ڈی ایس پی موبائل اینڈ ایلیٹ  فورس لاہورتقرری  کردی گئی۔

ڈسٹرکٹ آفیسر سپیشل برانچ خانیوال تقی عباس اختر کو ڈی ایس پی صدر ساہیوال، ڈی ایس پی پسرور سیالکوٹ شہباز احمد کو ڈی ایس پی شکرگڑھ نارووال، ڈسٹرکٹ آفیسر سپیشل برانچ نارووال ندیم طارق کو ڈی ایس پی صدر جہلم تعینات کردیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے