اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان اولمپک ہاکی کوالیفائر کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

19 Jan 2024
19 Jan 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی ہاکی ٹیم پیرس اولمپک کوالیفائر کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔

مسقط میں جاری ہاکی اولمپک کوالیفائر میں پاکستان اور ملائیشیا کا مقابلہ تین، تین گول سے برابر رہا جس کے بعد پاکستان کو سیمی فائنل تک رسائی بہتر گول اوسط کی بنیاد پر ملی۔

پاکستان کی جانب سے سفیان، عماد بٹ اور رانا وحید نے گول سکور کیے۔ ملائیشیا کی جانب سے محمد فطری، ابو کمال اور محمد فرحان نے گیند کو جال تک پہنچایا۔

واضح رہے کہ 20 جنوری کو سیمی فائنل میں پاکستان کو جرمنی کا چیلنج درپیش ہوگا۔

یاد رہے کہ پاکستان نے اپنے دوسرے میچ میں چین کو دو صفر سے شکست دی تھی، پاکستان کے محمود ابو اور عبدالرحمان نے گور سکور کیے تھے۔

پہلے میچ میں برطانیہ نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں 6 گولز سے ہرایا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے