اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

راحت فتح علی خان نے بھارت کیساتھ ثقافتی تعلقات بحال کرنے کا مطالبہ کر دیا

19 Jan 2024
19 Jan 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کے معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے بھارت کے ساتھ ثقافتی تعلقات بحال کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

بیدیاں روڈ لاہور میں واقع اپنی رہائشگاہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے کہا کہ فروری سے ورلڈ ٹور شروع کر رہا ہوں، عالمی ٹور کا آغاز جنوبی افریقا سے ہو گا، اس دوران امریکا، کینیڈا، آسٹریلیا سمیت 20 کے قریب ممالک جاؤں گا۔

گلوکار راحت فتح علی خان نے مزید کہا ہے کہ میں ٹیپ ریکارڈر ہوں اور ہر سیاسی پارٹی کیلئے گیت گا سکتا ہوں، مجھے کوئی مینجمنٹ آگے لیکر نہیں گئی بلکہ فن بالی ووڈ اور بین الاقوامی یونیورسٹیز سمیت عالمی سطح پر شہرت کی بلندیوں پر لے کر گیا ہے۔

راحت فتح علی خان نے کہا کہ میری سابقہ مینجمنٹ کو ختم کر دیا گیا ہے اور اب ان کی نئی مینجمینٹ این آر کے ہے اور شوز کے حوالے سے نئی مینجمنٹ سے ہی رابطہ کیا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے