اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

لاہور قلندر سے راشد خان کے جانے کے بعد عاطف رانا کا افغان کھلاڑی کیلئے پیغام جاری

18 Jan 2024
18 Jan 2024

(ویب ڈیسک)لاہور قلندر کے سی ای او لاہور عاطف رانا نے کہا ہے کہ راشد خان بہت بڑے کھلاڑی ہیں ہم انہیں مس کریں گے۔

پی ایس ایل چیمپئن  لاہورقلندرز کے اسپانسر شپ معاہدے کی تقریب سے خطاب میں عاطف رانا کا کہنا تھا کہ پاکستان سپر لیگ میں بہت کم وقت رہ گیا ہے،امید ہے کہ پی ایس ایل کا یہ ایڈیشن بھی کامیاب ہو گا،لیگ کیلئے تیاری بھرپور انداز میں جاری ہے،پی ایس ایل میں ایک بار پھر ٹائٹل جیت کر ہیٹ ٹرک کریں۔

 

انہوں نےمزیدکہاحارث رؤف اورشاہین آفریدی آئندہ میچز میں اچھا پرفارم  کریں گے،پرفارمنس میں اونچ نیچ ہوتی رہتی ہے،پی ایس ایل بڑا برانڈ بن چکا ہے،کوشش تھی کہ تنازع  کا شکارنہ ہو،تنازع سے بچنے کےلیےعلی ظفر کے نام پر بات ہوئی تھی،لیگ کی ساکھ متاثر نہ ہو اس لیے اینتھم کےلیےعلی ظفر کے نام کی مخالفت کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے