اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی سی بی کا چار کرکٹرز کو لیگز کیلئے این او سی دینے کا فیصلہ

18 Jan 2024
18 Jan 2024

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے قومی سکواڈ میں شامل چار کھلاڑیوں کو لیگز کے لیے این او سی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق شاہین آفریدی ،بابراعظم، محمد رضوان اور وسیم جونیئر کو لیگز کھیلنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، باضابطہ اعلان کے بعد چاروں کرکٹرز نیوزی لینڈ سیریز کے بعد لیگز کے لیے روانہ ہو جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق ٹی 20 کپتان شاہین آفریدی کا آئی  ایل ٹی 20 کے ساتھ معاہدہ ہے، بابر اعظم، محمد رضوان اور وسیم جونیئر کے بی پی ایل میں معاہدے ہیں۔

دوسری جانب  ذرائع کا کہنا ہے کہ فخر زمان اور اعظم خان کو لیگز کے لیے تاحال اجازت نہیں ملی،اعظم خان اور فخر زمان دو لیگز مکمل کر چکے ہیں، سینٹرل کنٹریکٹ کے مطابق کرکٹرز سال میں دو لیگز کھیل سکتے ہیں۔

ذرائع نےمزید بتایا ہے کہ کرکٹرز کو لیگز کے لیے اجازت کیس ٹو کیس بنیاد پر دی جا رہی ہے، سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل کرکٹرز کو معاہدے کی شقوں کے مطابق اجازت دی جا رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے