اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

نمونیا کیسز میں اضافہ،24 گھنٹوں میں صوبہ بھر سے مزید 140 مریض رپورٹ

18 Jan 2024
18 Jan 2024

(لاہور نیوز) سموگ اور خشک سردی کے باعث نمونیا کیسز میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں نمونیا کے مزید 140 جبکہ لاہور میں 60 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، صوبائی دارالحکومت میں مجموعی کیسز کی تعداد 780 جبکہ پنجاب میں مجموعی طور پر4 ہزار 900 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

 گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں پنجاب میں نمونیا سے 6 جبکہ لاہور میں ایک  بچے کی ہلاکت کے بعد نمونیا سے جاں بحق بچوں کی مجموعی تعداد 126تک پہنچ گئی ہے۔

 لاہور کے ہسپتالوں میں نمونیا ،چیسٹ انفیکشن اور وائرل انفیکشن کے سیکڑوں بچے زیر علاج ہیں، چلڈرن ہسپتال میں 60 سے زائد بچے داخل ہیں، جناح ہسپتال، سروسز، جنرل اور گنگا رام ہسپتال میں بھی بچے زیر علاج ہیں۔

ادھر  عام مارکیٹ میں نمونیا ویکسین اور ادویات کی عدم دستیابی کے باعث مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے