اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

شفاف انتخابات کی ضرورت مگر بہت سی چیزیں یکطرفہ نظر آرہی ہیں:فیصل قریشی

18 Jan 2024
18 Jan 2024

(ویب ڈیسک) معروف پاکستانی اداکار فیصل قریشی نے کہا ہے کہ ملک میں شفاف انتخابات کی ضرورت ہے لیکن بہت سی چیزیں یکطرفہ ہوتی نظر آرہی ہیں۔

سندھ کلچر مارٹ کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے فیصل قریشی کا کہنا تھا کہ   نگران حکومت نے فنکاروں اور ثقافت کے فروغ کیلئے جو اقدام اٹھائے ہیں اسے نئی آنے والی حکومت کو جاری رکھنے کی ضرورت ہے لیکن ہمارے یہاں مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ ایک آدمی ایک کام شروع کرتا ہے پھر حکومت تبدیل ہوتی ہے اور وہ کام وہیں بند ہوجاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم اپنے کام کی وجہ سے ملک کے مختلف علاقوں میں جاتے ہیں چاہے پنجاب ہو یا خیبر پختونخوا ، سندھ ہو یا بلوچستان ہر جگہ اپنے ملک کی ثقافت دیکھی ہے، ہمیں اس کلچر کو دنیا کے سامنے لانے کی ضرورت ہے، دنیا بھر کی طرح ہمیں بھی اپنے کلچر کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے