اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاک کیویز ٹاکرے: سٹیڈیم آنے والے شائقین کو نئی تنبیہ

18 Jan 2024
18 Jan 2024

(ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کرکٹ نے شاہینوں اور کیویز کے درمیان ہونے والے میچز سٹیڈیم میں دیکھنے آنے والے شائقین کو نئی تنبیہ جاری کردی۔

نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق پاک نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز میں باؤنڈریز خاص طور پر چھکے بہت زیادہ لگ رہے ہیں، تماشائی میچ کے دوران گیند پر نظر رکھیں۔

اس حوالے سے کہا گیا ہے کہ نیوزی لینڈ کے بیٹر فن ایلن نے ڈنیڈن میں کھیلے گئے تیسرے ٹی 20 میچ میں 16 چھکے مارے، اس لیے فینز کو چوکس رہنا ہوگا۔

نیوزی لینڈ کرکٹ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سٹیڈیم میں میچز دیکھنے والے گیند پر دھیان رکھیں تاکہ گیند کہیں آپ کو ہی نہ لگ جائے۔

اس سیریز سے متعلق مزید بتایا گیا ہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی 20 میچ کل کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا جس کی تمام ٹکٹیں فروخت ہوچکی ہیں، چوتھے میچ کی آخری ساڑھے 8 ہزار ٹکٹیں آج صبح فروخت ہوئیں۔

یاد رہے کہ نیوزی لینڈ کو اس 5 میچز کی سیریز میں تین صفر کی فیصلہ کُن برتری حاصل ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے