اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.81 قیمت فروخت : 39.88
  • یورو قیمت خرید: 328.32 قیمت فروخت : 328.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.74 قیمت فروخت : 375.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.21 قیمت فروخت : 185.54
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.25 قیمت فروخت : 203.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.75 قیمت فروخت : 914.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455000 دس گرام : 390100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417080 دس گرام : 357589
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6979 دس گرام : 5990
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ذکا اشرف کی فواد حسن فواد سے ملاقات، بورڈ آف گورنرز کی تشکیل پر بات چیت

17 Jan 2024
17 Jan 2024

(ویب ڈیسک) چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے نگران وفاقی وزیر فواد حسن فواد سے ملاقات کی۔

ذکا اشرف کے ساتھ بورڈ حکام اور صدر اسلام آباد ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن جنید اختر بھی تھے، ذرائع کے مطابق ملاقات میں پی سی بی بورڈ آف گورنرز کی تشکیل پر بات چیت ہوئی۔

ذکا اشرف نے کہا کہ پی سی بی آئین مینجمنٹ کمیٹی کو بورڈ آف گورنرز کی تشکیل کا اختیار دیتا ہے، پی سی بی آئین کے مطابق ہم بورڈ آف گورنرز کی تشکیل کرنا چاہتے ہیں۔

اس موقع پر فواد حسن فواد نے کہا کہ نگران وزیراعظم سے ہدایات لے کر آپ کو آگاہ کروں گا، وزارت قانون سے بھی معاملے پر رائے لیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے