اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ہاکی اولمپک کوالیفائر، پاکستان نے چین کو ہرا دیا

17 Jan 2024
17 Jan 2024

(ویب ڈیسک) ہاکی اولمپک کوالیفائر کے دوسرے میچ میں پاکستان نے چین کو شکست دے دی۔

مسقط میں جاری ہاکی اولمپک کوالیفائر میں پاکستان نے اپنے دوسرے میچ میں چین کو 2-0 سے شکست دی، قومی ہاکی ٹیم میچ میں شروع سے ہی حریف ٹیم پر حاوی رہی۔

پاکستان کی جانب سے محمود ابو اور عبدالرحمان نے گول سکور کیے۔

واضح رہے کہ پہلے میچ میں برطانیہ نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں 6 گولز سے ہرایا تھا۔ انگلش ٹیم کی جانب سے وارڈ سیم نے دو گول کیے۔ والرجیک، کالنان ول، والیس اور نکولس نے ایک،ایک گول داغا تھا۔

گرین شرٹس کی جانب سے واحد گول شاہد حنان کی جانب سے کیا گیا تھا۔

اولمپک کوالیفائر کے تیسرے میچ میں قومی ہاکی ٹیم جمعرات کو ملائیشیا سے مقابلہ کرے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے