اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار کا امپائرنگ میں بھی قسمت آزمانے کا فیصلہ

17 Jan 2024
17 Jan 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے کرکٹ کے ساتھ ساتھ امپائرنگ کے میدان میں قسمت آزمانے کا فیصلہ کر لیا۔

قومی کرکٹر نے پی سی بی کے تحت لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں ہونے والا چار روزہ ویمن امپائرز انڈیکشن کورس مکمل کرلیا، آئی سی سی کے ایلیٹ پینل آف امپائرز کے ممبر احسن رضا اور پی سی بی کے انٹرنیشنل امپائر آصف یعقوب کورس کے انسٹرکٹر تھے۔

کورس میں کرکٹ کے قوانین کی معلومات سمیت بنیادی تربیتی سیشنز منعقد ہوئے، تحریری امتحان کے بعد شرکاء کے ون آن ون انٹرویوز کیے گئے، کورس میں سابق ویمن انٹرنیشنل کرکٹر سخن فیض اور دیگر خواتین بھی شامل تھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے