اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

صوبائی وزیر ابراہیم حسن مراد کا میو ہسپتال کا دورہ، تعمیراتی سرگرمیوں کا جائزہ لیا

16 Jan 2024
16 Jan 2024

(لاہور نیوز) صوبائی وزیر ابراہیم حسن مراد نے میو ہسپتال کا دورہ کیا۔ گراؤنڈ فلور سے پانچویں منزل تک جاری تعمیراتی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔

صوبائی وزیر نے ایمرجنسی بلاک کی اپ گریڈیشن کے کام کا بھی معائنہ کیا۔ تینوں شفٹوں میں کام کرنیوالے مزدوروں کی حاضری اور ٹائلز کی کوالٹی چیک کی۔

متعلقہ انتظامیہ نے اپ گریڈیشن بارے پیش رفت پر بریفنگ دی جس میں بتایا گیا کہ اپ گریڈیشن کا کام 92 فیصد تک مکمل ہو چکا ہے، 30 جنوری تک تمام کام مکمل ہو جائے گا۔

ابراہیم حسن مراد کا کہنا تھا کہ کوالٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا، عوامی منصوبوں کی بروقت تکمیل ممکن بنا رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles