اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اڈیالہ جیل میں دورانِ سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی طبیعت خراب

16 Jan 2024
16 Jan 2024

(ویب ڈیسک) بانی پی ٹی آئی کے خلاف اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کے دوران احتساب عدالت کے جج کی طبیعت خراب ہوگئی۔

ذرائع کے مطابق توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ ریفرنسز کی سماعت کے دوران احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کو طبیعت ناسازی کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا۔ اڈیالہ جیل کے ہسپتال میں جج محمد بشیر ایک گھنٹے تک زیر علاج رہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز نے طبیعت میں بہتری کے بعد انہیں گھر جانے کی اجازت دی ۔ ڈاکٹرز کے مطابق دورانِ سماعت جج محمد بشیر کا اچانک بلڈ پریشر بہت زیادہ بڑھ گیا جس کے بعد اُن کی طبیعت ناساز ہوئی۔

ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ اب احتساب عدالت کے جج کو گھر منتقل کردیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے