اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آئی جی سندھ کی ذکا اشرف سے ملاقات، پی ایس ایل میچز کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال

15 Jan 2024
15 Jan 2024

(لاہورنیوز) آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ نے پی سی بی کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف سے ملاقات کی۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں 17 فروری سے شروع ہونے والے پی ایس ایل کے 9 ویں سیزن سمیت پی سی بی کے تحت نیشنل سٹیڈیم میں منعقد ہونے والے دیگر مختلف میچوں کے دوران بھی سکیورٹی اقدامات اور دیگر ضروری امور پر گفتگو کی گئی۔

ترجمان سندھ پولیس کے مطابق آئی جی سندھ نے کہا کہ پی ایس ایل کی سکیورٹی کے لیے مربوط کنٹی جینسی پلان ترتیب دیا جائے گا جبکہ پی ایس ایل کے دوران سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کویقینی بنایا جائے گا۔

ترجمان سندھ پولیس نے بتایا کہ چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف نے پی ایس ایل میچز کے لیے مجوزہ کنٹی جینسی پلانز اور اس کی ترجیحات پر اپنے مکمل اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے