اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شاداب خان کی جلد شادی کیسے ہوئی؟آل راونڈر نےحقیقت بتا دی

15 Jan 2024
15 Jan 2024

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر شاداب خان نے اپنی جلد شادی ہونے کی حقیقت بیان کردی۔

تفصیلات کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں شاداب نے چٹ منگنی اور شادی کا قصہ بتاتے ہوئے کہا کہ دسمبر 2022 میں بگ بیش کھیل رہا تھا جس دوران میں انجرڈ ہوگیا اور یہی وجہ تھی کہ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آئندہ ہونے والی سیریز میں نہیں جاسکا تھا،اس وقت  میرے سسر ثقلین مشتاق کا نیا گھر بنا تو انہوں نے میری فیملی کو اپنے گھر مدعو کیا تھا۔

آل راؤنڈر نے بتایا کہ اس کے بعد ثقی بھائی کے گھر  قرآن خوانی میں والدہ نے میر ی بیگم کو دیکھا اور پھر ہمارا رشتہ پکا ہوگیا اور 3  دن میں ہمارا نکاح بھی ہوگیا، شادی کے بعد بھی میں اپنے سسر کو ثقی بھائی اور ساس کو بھابھی ہی بلاتا ہوں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے