اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

حسن علی میچ کےدوران مزاحیہ حرکتیں کیوں کرتے ہیں؟فاسٹ باولر نے وجہ بیان کردی

15 Jan 2024
15 Jan 2024

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر حسن علی کی جانب سے میچ کے دوران فیلڈ میں مزاحیہ حرکتیں کرنے کی وجہ بیان کردی گئی۔

رپورٹ کےمطابق اپنے ایک انٹرویو میں حسن علی کا کہنا تھاکہ میرے اندر بچپنا ہے جسے میں کھونا نہیں چاہتا اگر میری کسی حرکت سے شائقین خوش ہوتے ہیں تو مجھے پھر کوئی مسئلہ نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ برس بارش کی وجہ سے جب کورز پر پانی جمع تھا تو بابراعظم نے مجھے چیلنج دیا کہ اگر میں جاکر اس پر سلائیڈ کرتا ہوں تو وہ مجھے 100 ڈالر دیں گے، مجھے تو موقع چاہیے تھا فوراً گراؤنڈ میں پہنچ کر سلائیڈ لی، عوام نے مجھے ڈانس کرتے ہوئے بھی دیکھا ہے۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے