اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

سیاسی کشیدگی کے باوجود پاکستان بھارت کے لوگ ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں: عمران عباس

15 Jan 2024
15 Jan 2024

(ویب ڈیسک) اداکار عمران عباس کا کہنا ہے کہ سیاسی کشیدگی کے باجود پاکستان اور بھارت کے لوگ ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں۔

عمران عباس نے ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں کہا کہ میرا اکثر بھارت آنا جانا رہتا ہے، جب بھی بھارت جاتا ہوں بہت گرمجوشی اور اپنائیت محسوس ہوتی ہے، بھارت میں اپنے والدین کے آبائی علاقے میں بھی گیا۔

عمران عباس نے مزید کہا کہ دونوں ممالک میں سیاسی کشیدگی کے باوجود لوگ ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں، میرے بہت سے قریبی دوست بھارتی ہیں، مجھے دہلی کا ایئرپورٹ بہت پسند ہے۔

اداکار نے دہلی ایئرپورٹ کی پسندیدگی کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ دنیا میں بہت سے ایئرپورٹس دہلی ایئرپورٹ سے اچھے ہیں تاہم دہلی ایئرپورٹ پر انہوں نے اپنے ملک، کلچر کو بہت اچھے انداز میں پیش کیا ہے، ایئرپورٹ کا انفراسٹرکچر بھی بہت عمدہ ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے