اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ادب کی دنیا کے منفرد شاعر محسن نقوی کو دنیا سے بچھڑے 27 برس بیت گئے

15 Jan 2024
15 Jan 2024

(لاہور نیوز) ادب کی دنیا میں منفرد مقام رکھنے والے شاعر محسن نقوی کو دنیا سے رخصت ہوئے 27 برس بیت گئے۔

ہر وقت کا ہنسنا تجھے برباد نہ کر دے ۔۔ تنہائی کے لمحوں میں کبھی رو بھی لیا کر ۔۔۔عشق، وصال، ہجر، فراق، تنہائی اور درد کے شاعر محسن نقوی 5 مئی 1947ء کو ڈیرہ غازی خان میں پیدا ہوئے، ان کا پورا نام سید غلام عباس تھا، محسن نقوی کی رومانوی شاعری نوجوانوں میں بھی خاصی مقبول تھی وہ شاعری کے علاوہ مرثیہ نگاری میں بھی مہارت رکھتے تھے۔

منفرد اسلوب کے حامل اس عہد ساز شاعر محسن نقوی نے ادب پر گہرے نقوش چھوڑے، ان کی تصانیف میں بند قبا، عذاب دید، خیمہ جان، برگ صحرا، طلوع اشک اور دیگر شامل ہیں، ان کی کئی غزلیں اور نظمیں آج بھی زبان زد عام ہیں اور اردو ادب کا سرمایہ سمجھی جاتی ہیں، ادب کا دمکتا چراغ 15 جنوری 1996ء کو بجھ گیا تاہم شاعری کی صورت میں اس کی روشنی ہمیشہ زندہ رہے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے