اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

برطانوی گلوکار زین ملک کا پاکستانی سنگرز کے ساتھ اردو زبان میں گانے پر ردعمل جاری

14 Jan 2024
14 Jan 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی گلوکار زین ملک نے پاکستانی میوزک بینڈ ’اور‘ کے نوجوان گلوکاروں کے ساتھ کام کرنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق12 جنوری کو گانا ’تو ہے کہاں‘ کا اپڈیٹڈ ورژن ریلیز ہوا جس میں برطانوی گلوکار زین ملک نے بھی پاکستان کےمیوزک بینڈ ’اور‘ کے نوجوان گلوکاروں کے ساتھ اُردو زبان میں گائیکی کی۔زین ملک کی آواز میں اُردو زبان میں گانا سُن کر اُن کے لاکھوں مداح خوشی سے نہال ہوئے اور سوشل میڈیا پر گانے کی ویڈیو کلپس شیئر کرکے اپنی خوشی کا اظہار کرتے رہے۔

برطانوی گلوکار زین ملک  کا اپنے ایک انٹرویو میں پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ کام کرنے کے تجربے پر بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جب پاکستانی میوزک بینڈ ’اور‘ نے گانا ’تو ہے کہاں‘ میں کام کرنے کے لیے مجھ سے رابطہ کیا تو مجھے بہت زیادہ خوشی ہوئی کیونکہ مجھے یہ گانا بہت پسند ہے۔

برطانوی گلوکار نے گانے کی مقبولیت کی اُمید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ “مجھے اُمید ہے کہ میرے تمام مداحوں کو اُردو زبان میں میرا یہ گانا پسند آئے گا”۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے