اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.81 قیمت فروخت : 39.88
  • یورو قیمت خرید: 328.32 قیمت فروخت : 328.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.74 قیمت فروخت : 375.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.21 قیمت فروخت : 185.54
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.25 قیمت فروخت : 203.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.75 قیمت فروخت : 914.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455000 دس گرام : 390100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417080 دس گرام : 357589
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6979 دس گرام : 5990
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیلنج کپ: پاکستان نیٹ بال ٹیم نے ہانگ کانگ کو شکست دے دی

14 Jan 2024
14 Jan 2024

(لاہور نیوز ) پاکستان نیٹ بال ٹیم نے ہانگ کانگ کو شکست دے کر چیلنج کپ جیت لیا۔

پاکستان نے میزبان ٹیم کیخلاف چیلنج سیریز دو ۔ ایک سے جیت لی، پاکستان نے تیسرے میچ میں ہانگ کانگ کو 33-58 سے شکست دے کر چیلنج کپ اپنے نام کیا۔پاکستان کی جانب سے تیسرے میچ میں محمد وسیم اکرم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

واضح رہے کہ پاکستان نے اس سے قبل پہلا میچ 39-63 سے جیتا تھا جبکہ دوسرے میچ میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے